انگیلا میرکل کے دور اقتدار کے کچھ انتہائی اہم لمحات
انگیلا میرکل نے اعلان کر دیا ہے کہ وہ چوتھی مرتبہ بھی جرمن چانسلر کے عہدے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ تاہم مہاجرین سے متعلق اپنی فراخدلانہ پالیسی پر قدامت پسند سیاستدان میرکل کو اس وقت تنقید کا سامنا بھی ہے۔