1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages
Flucht nach Europa Afghanistan Urdu

یورپ کی طرف مہاجرت: خواب کیا اور حقیقت کیا

اس خصوصی ویب پیج پر آپ کو یورپ میں مہاجرین کے بحران سے متعلق تازہ ترین رپورٹیں اور جرمن زبان کے آن لائن تدریسی کورسز کے لنکس ملیں گے۔ اس کے علاوہ یہاں ہم جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں دینے والے غیر ملکیوں کی قانونی صورت حال سے متعلق تفصیلات بھی شائع کریں گے اور اس بارے میں حقائق بھی کہ جرمنی میں قانونی تقاضوں کے مطابق کس طرح کے درخواست دہندگان کو سیاسی پناہ دی جاتی ہے۔

جانیے اس بحران کی تازہ ترین صورتحال

سیاسی پناہ کے لیے درخواست کیسے دی جائے؟

ویڈیو دیکھیے 02:09

ہمیں اپنی کہانی سنائیے