1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

معاشرہ

عدلیہ کے بحال نہ ہونے کے زمہ دار شریف اور زرداری ہوں گے: اعتزاز

اعتزاز احسن نے بدھ کے روز لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیااور وکلاء تحریک کے آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں اعلانات کیے۔

default

پاکستانی مشیرِ داخلہ رحمان ملک نے وکلاء سے اپیل کی ہے کہ وہ ریلیاں نہ نکالیں

پاکستان میںتحریکِ بحالی عدلیہ کے مرکزی رہنما اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ معزول ججوں کو تا حال بحال نہ کرنے کی زمہ داری پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری پر عائد ہوتی ہے۔