عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر ردعمل | تمام میڈیا مواد | DW | 11.02.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر ردعمل

پاکستان سپریم کورٹ کی سابق صدرعاصمہ جہانگیر کے انتقال پرگہرے غم اورافسوس کا اظہار جا رہا ہے۔ وہ اتوارکے دن لاہور میں انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 66 برس تھی۔ پاکستان میں انسانی حقوق کے کارکنان نے عاصمہ جہانگیر کی موت کو ایک بڑا نقصان قراردیا ہے۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 02:55