1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

حالات حاضرہ

طالبان کے خلاف امریکہ کی فوجی کارروائی کا' امکان'

پاکستان کے قبائلی علاقوں‘ شمالی جنوبی وزیرستان سے ملحقہ پاک۔افغان سرحد پر اتحادی افواج کے دستے پہنچ چکے ہیں۔

default

ایک طالبان حامی عسکریت پسندقبائلی علاقے کی ایک مسجد کے باہر پہرہ دیتے ہوے

ہیلی کاپٹرز اور بھاری توپ خانوں سے لیس پانچ سو فوجی اہلکاروں کو پاک۔افغان سرحد کے قریب وزیرستان کے مختلف علاقوں میں تعینات کر دیا گیا ہے۔

قبائلی علاقوں میں لوگ خوف میں مبتلا ہیں اور متعدد افراد ممکنہ بمباری سے بچنے کے لئے نقل مکانی کررہے ہیں۔

Audios and videos on the topic