شنگھائی میں ’ڈزنی لینڈ‘ کا شاندار افتتاح | تمام میڈیا مواد | DW | 17.06.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

شنگھائی میں ’ڈزنی لینڈ‘ کا شاندار افتتاح

پانچ سال کی تعمیراتی سرگرمیوں کے بعد جمعرات سولہ جون کو چینی شہر شنگھائی میں بھی امریکی ادارے ڈزنی کے تفریحی پارک ’ڈزنی لینڈ‘ کے دروازے ہر خاص و عام کے لیے کھول دیے گئے ۔ لوگ بلا شبہ اس پارک کے حوالے سے بہت پُر جوش ہیں۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری