1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

شامی خانہ جنگی: آغاز سے الرقہ کی بازیابی تک، مختصر تاریخ

سن دو ہزار گیارہ میں شامی صدر کے خلاف پرامن مظاہرے خانہ جنگی میں کیسے بدلے؟ اہم واقعات کی مختصر تفصیلات

شامی تنازعے کے نتیجے میں گزشتہ قریب سات برسوں کے دوران چار لاکھ افراد ہلاک جبکہ کئی ملین بے گھر ہو چکے ہیں۔ حالیہ عرصے میں شام میں فعال داعش کے جنگجوؤں کے خلاف جاری عالمی جنگ میں کئی کامیابیاں ملی ہیں، جن میں اس جہادی گروہ کے نام نہاد دارالخلافہ الرقہ کا سقوط بھی شامل ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ سن دو ہزار گیارہ میں شامی صدر کے خلاف پرامن مظاہرے خانہ جنگی میں کیسے بدلے؟ اہم واقعات کی مختصر تفصیلات

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

پڑھیں بھی