سگریٹ نوشی عدالتی ٹائم ٹیبل کے مطابق | تمام میڈیا مواد | DW | 20.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

سگریٹ نوشی عدالتی ٹائم ٹیبل کے مطابق

یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ تمباکو نوشی انسانی صحت کے لیے کس قدر مضر ہے۔ جرمن قانون کے مطابق کھلے عام سگریٹ نوشی کی اجازت نہیں ہے۔ لیکن ایک جرمن شخص اور اس کی اہلیہ اپنے گھر کے باغ میں بھی صرف عدالتی ٹائم ٹیبل کے مطابق ہی تمباکو نوشی کر سکتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 03:04

پڑھیں بھی