سویڈن کا خوبصورت جزیرہ اولینڈ | تمام میڈیا مواد | DW | 12.01.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

سویڈن کا خوبصورت جزیرہ اولینڈ

اولینڈ سویڈن میں سیاحوں کی ایک پسندیدہ ترین منزل ہے۔ یہ جزیرہ ایک سو سینتیس کلومیٹر طویل اور سولہ کلومیٹر چوڑا ہے۔ اسے کیوں اتنا پسند کیا جاتا ہے، آئیے جانتے ہیں اس رپورٹ سے

ویڈیو دیکھیے 02:25

پڑھیں بھی