1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

حالات حاضرہ

سویڈن میں اعتدال پسندوں کی جیت

سویڈن میں ہونے والے انتخابات میں حکومت مخالف اعتدال پسند جماعت نے برسراقتدار سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کوکئی دہائیوں کے بعد شکست دے دی ہے۔ سویڈن کے وزیراعظم Goarn Persson نے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے 12 سال بعد اقتدار سے علیحیدہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔سویڈن میں سوشل ڈیموکریٹ پارٹی گزشتہ 89 برس کے عرصے میں صرف 10 برس اقتدار سے الگ رہی ہے۔دائیں بازو کے اعتدال پسند محاذ نے سویڈن کے فلاحی نظام اور وہاں کی لیبر مارکیٹ میں اصلاحات

سویڈن کی ماڈریٹ پارٹی کے سربراہ Fedrik Reinfeldt کااپنی کامیابی پر اظہار خوشی

سویڈن کی ماڈریٹ پارٹی کے سربراہ Fedrik Reinfeldt کااپنی کامیابی پر اظہار خوشی

کا اعلان کیا ہے۔