1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

سن 2018 پاکستانی سياست کے ليے کيسا ثابت ہو گا؟

سن 2017 ميں پاکستانی سياست کافی ہلچل کا شکار رہی۔ سابق وزير اعظم نواز شريف کو اقتدار سے ہٹايا ديا گيا، جس کے بعد سامنے آنے والی سياسی رسا کشی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ سن 2018 ميں عام انتخابات ہونے والے ہيں اور يہی وجہ ہے کہ ملک ميں سياسی سرگرمياں اپنے عروج پر ہيں۔ يہ سال پاکستانی سياسی منظر نامے کے ليے کيسا ثابت ہو گا؟ جانيے اس بارے ميں پاکستان کے چند صحافيوں کی رائے اس ويڈيو رپورٹ ميں۔

ویڈیو دیکھیے 03:04