1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

سن دو ہزار سولہ جرمنی اور یورپ کے لیے کیسا رہا؟

دو ہزار سولہ دنیا بھر میں سیاسی بھونچال اور بدامنی میں غیر معمولی اضافے کا سال ثابت ہوا۔ یورپ کی اقتصادی قوت اور اس بر اعظم کے قلب میں واقع ملک جرمنی کے لیے 2016ء کیسا رہا اور اس ملک کے عوام اور سیاستدانوں کے لیے نیا سال کون سے چیلنجز لے کر آ سکتا ہے، اس بارے میں ڈوئچے ویلے کے شعبہ اُردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو

ویڈیو دیکھیے 04:26