سن دو ہزار سترہ کا استقبال، بہترین آتشبازی کے مظاہرے
سال نو کے موقع پر دنیا بھر میں خوشیاں منائی گئیں اور شاندار تقاریب کا انعقاد کیا گیا، جن میں دلفریب آتشبازی کا اہتمام بھی کیا گیا۔ دنیا کے مختلف ممالک میں ہونے والے بہترین آتشبازی کے مظاہرے یہاں دیکھیے۔
ویڈیو دیکھیے01:08
شیئر کریں
سن دو ہزار سترہ کا استقبال، بہترین آتشبازی کے مظاہرے