سمندری گھاس کے لذیذ نوڈلز | تمام میڈیا مواد | DW | 06.03.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

سمندری گھاس کے لذیذ نوڈلز

شمالی آئر لینڈ میں ایک کمپنی سی ویڈ یا سمندری گھاس سے لذیذ نوڈلز تیار کرتی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ان نوڈلز کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے۔کَیلپ کہلانے والی یہ سمندری گھاس نہ صرف مچھلیوں کو قدرتی ماحول فراہم کرتی ہے بلکہ سمندری جانوروں اور پرندوں کے لیے خوارک کا بھی وسیلہ ہے۔

ویڈیو دیکھیے 05:18

پڑھیں بھی