سمندری مچھلیوں کی حیران کن قسمیں | تمام میڈیا مواد | DW | 22.10.2015
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

عنوانات

سمندری مچھلیوں کی حیران کن قسمیں

مچھلیوں کی تقریبا تیس ہزار اقسام پائی جاتی ہیں، ان میں سے سینکڑوں انتہائی حیران کن ہیں۔ مثال کے طور پر الیکڑک ایل ایک ایسی مچھلی ہے، جسے ہاتھ لگانے سے 600 وولٹ بجلی کا جھٹکا لگتا ہے۔ حیران کن مچھلیوں کے بارے میں جانیے۔