1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D

سلسلہ A2 | Radio D 2

Radio D کے نامہ نگاروں کے لیے نئے معاملات: اس کورس میں پاؤلا اور فیلپ کے ساتھ جرمنی بھر کا سفر کیجیے۔ وہ دونوں جینا شہر میں پیش آنے والے ایک پراسرار لیزر حملے کی تحقیقات کرنے کے ساتھ ساتھ دیورا برلن کی باقیات بھی ڈھونڈیں گے۔ نصاب کا دوسرا حصہ یورپی یونین کے زبانوں سے متعلق معیار کے مطابق A2 سطح کا کورس ہے۔

درجہ: A1, A2
میڈیا: آڈیو، متن (ڈاؤن لوڈ)
زبانیں: جرمن | انگریزی