سرطان کے خلاف طبی ماہرین کو کامیابیاں حاصل | تمام میڈیا مواد | DW | 21.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

سرطان کے خلاف طبی ماہرین کو کامیابیاں حاصل

ایک جدید ترین لیبارٹری میں رائبو نیوکلک ایسڈ یا آر این اے پر تحقیق کی جا رہی ہے۔ یہ ایسڈ بیماریوں کے خلاف ہمارے ایمیون سسٹم کو متحرک کرتا ہے۔ اسے ایک ایسا امید افزا طریقہ علاج کہا جا رہا ہے جو سرطان کے خلاف بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس حیرت انگیز منصوبے کی تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 04:38
Now live
04:38 منٹ

پڑھیں بھی