سربیا کی سرحد پر پھنسے پاکستانی مہاجرین مغربی یورپ جانے کے منتظر | تمام میڈیا مواد | DW | 08.02.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

مہاجرین کا بحران

سربیا کی سرحد پر پھنسے پاکستانی مہاجرین مغربی یورپ جانے کے منتظر

سینکڑوں تارکین وطن مغربی یورپ میں داخلے کے لیے ہنگری سے متصل سربیا کی سرحد پر کئی ماہ سے یہاں پھنسے ہوئے ہیں۔ متعدد مہاجرین یہاں سے غیر قانونی طور پر سرحد پار کر کے ہنگری میں داخل ہونا چاہتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:12
Now live
01:12 منٹ

پڑھیں بھی