1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 1

سبق 22: گمشدہ موج سوار

شارک مچھلی کے بارے میں کھوج لگانے کے دوران فیلپ اور پاؤلا کو بندرگاہ کے پانی میں سوار کے بغیر ایک تختہ موج سوار نظر آتا ہے۔ یہ اور ایک اخباری رپورٹ ان کی توجہ کا مرکز بنتی ہے۔

شارک مچھلی کی کہانی میں کس قدر صداقت ہے؟

شارک مچھلی کی کہانی میں کس قدر صداقت ہے؟

لوگوں کے ہنگامے سے ہٹ کر دونوں رپورٹر یہ معلوم کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ پراسرار شارک کی حقیقت کیا ہے۔ اپنے سوار کے بغیر ایک ٹوٹا تختہ موج سوار تشویش کا باعث بنتا ہے۔ پھر یہ دونوں ہمبرگ کے ایک اخبار میں شارک مچھلی کی فوٹو بھی دیکھتے ہیں۔ ان کے ساتھی لاؤرا اور پاؤل واقعی ڈرے سہمے سے نظر آتے ہیں۔ لیکن ان سب باتوں کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

کم از کم گرامر میں تو کچھ چیزوں کا آپس میں تعلق ضرور دکھائی دیتا ہے۔ اس قصے میں اسم ضمیرer اورsie کومرکزی حیثیت حاصل ہے۔ جو پچھلے سبق میں استعمال ہونے والے آرٹیکل کی طرح اسماء کے ساتھ مطابقت رکھتے ہیں۔

Audios and videos on the topic

ڈاؤن لوڈز