1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 1

سبق 20: سامعین سے سوالات

پاؤلا اور فیلپ سامعین سے ان کے خیالات دریافت کرتے ہیں۔ ریڈیو پروگرام کا موضوع ہے’’ کیا جھوٹ بولنا گناہ ہو سکتا ہے؟‘‘ یہاں سامعین نقلی فصل دائروں کے بارے میں اپنے خیالات ظاہرکرسکتے ہیں

سامعین جھوٹ کے بارے میں کیا سوچ رکھتے ہیں؟

سامعین جھوٹ کے بارے میں کیا سوچ رکھتے ہیں؟

’’کیا جھوٹ بولنا گناہ ہو سکتا ہے‘‘؟ پاؤلا اور فیلپ آج اپنے سامعین سے اس بارے میں پوچھتے ہیں۔ جس کی وجہ پراسرار طریقے سے فصل کا دائروں کی شکل میں کاٹا جانا ہے۔ کیا کسانوں کی یہ دھوکہ دہی قابل مذمت ہے یا خوش گمان سیاحوں کی اپنی غلطی ہے ۔ سامعین کے جوابات بڑے واضع ہیں۔

سامعین کے برعکس، جو سوالوں کے جوابات ہاں یا نہیں میں دے سکتے ہیں، پروفیسر کی طرف سے ترتیب دیئے جانے والے سوالات کے تین ممکنہ جوابات ہو سکتے ہیں۔ جرمن زبان میں مونث اور مذکر کے علاوہ ایک تیسری صورت بھی ہے یعنی لاجنس۔ آرٹیکل der ،die ، das کے ذریعے اس کی وضاحت کی جا رہی ہے۔

Audios and videos on the topic

ڈاؤن لوڈز