1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 1

سبق 19: دھوکہ دہی کا انکشاف

اگرچہ فصل کو دائرے کی شکل میں کاٹنے کا کام کسانوں نے انجام دیا پھر بھی یولالیا اڑن طشتریوں کے وجود پر پکا یقین رکھتی ہےـ دھوکا دہی کا پتہ چلانے کے لۓ فیلپ اور پاؤلا قصبے کے شراب خانے کا رخ کرتے ہیں۔

دیہی شراب خانے میں لوگوں سے سوالات

دیہی شراب خانے میں لوگوں سے سوالات

پاؤلا اور فیلپ نے فصل میں بنے دائروں کے سلسلے میں کی جانے والی گڑبڑ کا پتہ چلا لیا ہے۔ لیکن پھر بھی وہ بے یقینی کے عالم میں یہں۔ وہ سوچتے ہیں کہ شاید اڑن طشتریوں کا وجود ہو۔ یولالیا اس بارے میں ان کی مدد کرسکتی ہے، جو اس بات پر قائم ہے کہ ایک مرتبہ وہ اڑن طشتری دیکھ بھی چکی ہے۔ آخرکار دونوں رپورٹر قصبے کے شراب خانے میں جمع لوگوں سے پوچھتے ہیں کہ وہ ان مصنوعی دائروں کے بارے میں کیا سوچ رکھتے ہیںـ

شراب خانے کے لوگوں کا ان گذرے واقعات پر نظر دوڑانا فعل ماضی کواستعمال کرنے کا اچھا موقع فراہم کرتا ہے۔ بے قاعدہ فعلsein کئی طرح سے استعمال ہوا ہے۔ معاون فعلkönnen یہاں ایک بار پھر اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ فعل کے استعمال کے دوران حروف علت کی تبدیلی پر خاص دھیان دینے کی ضرورت ہے۔

Audios and videos on the topic

ڈاؤن لوڈز