1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 1

سبق 15: کارنیوال کے رنگ برنگے ملبوسات

رپورٹر پاؤلا اور فیلپ ایک بار پھر سڑک پر سے کارنیوال کے بارے میں آنکھوں دیکھا حال بیان کر رہے ہیں۔ انہیں مختلف طرح کی رنگ برنگی پوشا کوں کے بارے میں پتہ چلتا ہے۔ اور ساتھ ہی وہ مختلف جرمن بولیاں بھی جان پاتے ہیں۔

پاؤلا کی کارنیوال کی رنگ برنگی پوشاکوں میں خوب دلچسپی

پاؤلا کی کارنیوال کی رنگ برنگی پوشاکوں میں خوب دلچسپی

دفتر میں آئيحان کے ساتھ پاؤلا ایک طرح سےبدلہ لیتی ہے اور حیران کن طریقے سے اس کے ساتھ کارنیوال کی مخصوص بولیوں میں بات کرتی ہے۔ سڑک پر کارنیوال کے جلوس کے دوران پاؤلا اور فلپ رنگ برنگی پوشا کوں کے اصلی پس منظر پر روشنی ڈالتے ہیںـ وہ موسارٹز کے اوپیرا کھیل''جادوئی باجا'' کے کردار پاپاگینو سے ملتے ہیں اور اکارس سے بھی جو ایک یونانی کہانی کا ہیرو ہے۔

کارنیوال میں فیلپ اور پاؤلا جہاں مختلف علاقوں سے آئے لوگوں سے واقفیت حاصل کرتے ہیں وہاں ان کی مختلف بولیاں بھی وہ سمجھنے لگتے ہیں، جن پر یہاں صیح غور کیا جانا چاہۓـ

Audios and videos on the topic

ڈاؤن لوڈز