1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 1

سبق 04: نئے ساتھی کا انتظار

ادارتی شعبے کو فلپ کا انتظارکرنا پڑتا ہے۔ اس کے مستقبل کے سا تھی پاؤلا اور آئیحان اس کے انتظا ر میں وقت گذار رہے ہیں۔ ٹیلی فون سے بھی اس کے ساتھ رابطہ قائم نہیں ہو پاتا۔

فیلپ آخر کب پہنچے گا؟

فیلپ آخر کب پہنچے گا؟

خراب موسم کی وجہ سے فیلپ کو بہت دیر ہو جاتی ہے۔وہ ٹیلیفون کے ذریعے پاؤلا کو اطلاع دینا چاہتا ہے۔لیکن وہ اس سے رابطہ نہیں کر پاتا۔ پاؤلا اور اس کا سا تھی آئیحان بالآخر دفتر سے چلے جا تے ہیں۔ بعد میں جب فیلپ کی ماں ادارتی شعبے میں فون کرتی ہے تو صورت حال مکمل طور پر گنجلک ہو جا تی ہے۔

فیلپ دیر ہو جا نے کی وجہ سے معذرت کی کوشش کرتا ہے۔ سامعین معذرت خواہ ہونے کے مختلف طریقے سیکھتے ہیں

Audios and videos on the topic

ڈاؤن لوڈز