1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

Radio D Teil 1

سبق 03: برلن روانگی

فیلپ برلن روانہ ہوتا ہے۔ لیکن اس کی توقع کے مطابق یہ سفر طے نہیں ہو پاتا۔ موسم اس کے منصوبے کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ اسی دوران کچھ لوگ متعارف کرائے جاتے ہیں

خراب موسم فیلپ کے سفر میں رکاوٹ ڈالتا ہے۔

خراب موسم فیلپ کے سفر میں رکاوٹ ڈالتا ہے۔

فیلپ گاڑی کے ذریعے میونخ ہوائی اڈے کی طرف رواں دواں ہے۔ وہاں سے وہ برلن پرواز کرنا چاہتا ہے۔ لیکن موسمیاتی پیشن گوئی کے مطاب‍ق سخت بارش اور گرج چمک کی وجہ سے اس کا سفر طے ہونے میں توقع سے کہیں ذیادہ وقت لگ جاتا ہے۔

اسی دوران Radio D کے ادارتی شعبے کے کارکنوں سمیت، فیلپ اور اس کی والدہ اس قصے میں اپنا صیح تعارف کراتے ہیں۔ نیز تعارف کے مختلف انداز سے پتہ چلتا ہے کہ انسان دوستانہ یا رسمی طریقے سے کیسے سلام کرتا ہے۔

Audios and videos on the topic

ڈاؤن لوڈز