1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

سانحہ بلدیہ ٹاؤن، ایک متاثرہ ماں کی الم ناک داستان

سعیدہ خاتون کا بیٹا کراچی میں واقع علی انٹرپرائز نامی فیکڑی میں آتشزدگی کے نتیجے میں لقمہٴ اجل بن گیا تھا۔ تین برس بعد سعیدہ اور اس سانحے کے کچھ دیگر پاکستانی متاثرین جرمنی میں جرمن ٹیکسٹائل ڈسکاؤنٹر KiK کے خلاف مقدمہ دائر کرنا چاہتے ہیں۔ علی انٹرپرائز کو ملبوسات کا سب سے بڑا آرڈر اسی جرمن کمپنی کی طرف سے دیا گیا تھا۔ سعیدہ خاتون نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ وہ جرمنی ہی میں مقدمہ کیوں کرنا چاہتی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:30

پڑھیں بھی