1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

آغاز

سادھنا سرگم ڈی ڈبلیو صارفین کے لیے گنگناتے ہوئے

بالی وُد کی معروف پلے بیک سنگر سادھنا سرگم اب تک 35 زبانوں میں 15 ہزار سے زائد گیت گا چکی ہیں۔ ممبئی میں ہماری ساتھی نسیم بیگم کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے ڈی ڈبلیو اردو کے ناظرین اور سامعین کے لیے اپنے چند مشہور گیت گنگنائے۔

ویڈیو دیکھیے 01:42