1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

روہنگیا مہاجرین کو بنگلہ دیش میں بھوک اور پیاس کا سامنا

اقوام متحدہ کے مطابق پچیس اگست اور آٹھ ستمبر کے درمیان پونے تین لاکھ روہنگیا مہاجرین بنگلہ دیش پہنچنے ہیں۔ عارضی کیمپوں میں مقیم ان مہاجرین کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:07