1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

رنگا رنگ اور اشتہا انگیز ایرانی کھانے

ایرانی کھانے دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں۔ یہ نہ صرف دیکھنے میں خوبصورت ہوتے ہیں بلکہ ذائقے میں بھی بے مثال ہوتے ہیں۔ ڈی ڈبلیو شعبہ فارسی نے ایسی ہی تصاویر کا ایک مقابلہ کرایا جس میں ھاجر رمضان خانی نے یہ تصاویر بھیجیں۔