راکٹ خلا میں کیسے بھیجے جاتے ہیں؟ | تمام میڈیا مواد | DW | 22.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

راکٹ خلا میں کیسے بھیجے جاتے ہیں؟

جب کوئی راکٹ خلا کی جانب روانہ کیا جاتا ہے، تو روانگی سے چند لمحوں پہلے کے لمحات نہایت پر تناؤ ہوتے ہیں۔ الٹی گنتی شروع ہوتی ہے، تو سائنس دان دم بہ خود ہو کر کامیابی کی تمنا کرتے نظر آتے ہیں۔ اس دوران کوئی معمولی غلطی کسی راکٹ کی تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔ آئیے آپ کو دکھائیں کہ راکٹ روانہ کرتے ہوئے سائنس دانوں کی حالت کیا ہوتی؟

ویڈیو دیکھیے 04:29

پڑھیں بھی