راحیل شریف کوئی ’غلط قدم نہیں اُٹھائیں‘ گے، جنرل اعوان | میڈیا سینٹر | DW | 10.01.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

میڈیا سینٹر

 راحیل شریف کوئی ’غلط قدم نہیں اُٹھائیں‘ گے، جنرل اعوان

 راحیل شریف کوئی ’غلط قدم نہیں اُٹھائیں‘ گے، جنرل اعوان

 

پاکستانی فوج کے سابق سربراہ )ریٹائرڈ( جنرل راحیل شریف کی سعودی قیادت والے 39 مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کی سربراہی کا متنازعہ موضوع پاکستانی میڈیا، سول سوسائٹی اور پارلمیان میں بھی زیر بحث ہے۔ جنرل راحیل کے ایک قریبی ساتھی )ریٹائرڈ( جنرل اعجاز اعوان نے ڈی ڈبلیو کے ساتھ خصوصی بات چیت میں کیا کہا ؟ سنیے اس آڈیو میں۔

 

ملتے جلتے مندرجات