1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

ذومبی پریڈ: چلتے پھرتے ’مُردہ لوگ‘

یورپ کے مختلف ملکوں اور شہروں میں ہونے والی ذومبی پریڈز منعقد کی جاتی ہیں۔ اس پریڈز میں لوگ خود کو ذومبی بنا کر پیش کرتے ہیں، یعنی ایسے لوگ جو مر چکے ہیں۔ ورلڈ ذ‌ومبی ڈے دنیا کے کئی ممالک میں منایا جاتا ہے۔