1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

دوران حراست مبینہ دہشت گرد کی خود کشی

22 سالہ شامی مہاجر اور دہشت گردی کے شبے میں گرفتار جابر البکر نے جیل میں اپنی شرٹ کے ذریعے اپنے آپ کو پھانسی دے دی۔ مشرقی جرمن شہر لائپزگ کے جیل حکام کے مطابق البکر ’خاموش اور پرسکون‘ تھا اور ایسے اشارے نہیں تھے کہ وہ جذباتی مسائل کا شکار ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:22