دنیا کی سب سے بڑی ’فوڈ فائٹ‘ | تمام میڈیا مواد | DW | 01.09.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

دنیا کی سب سے بڑی ’فوڈ فائٹ‘

اسپین کے شہر بُنیول میں دنیا کی سب سے بڑی ’فوڈ فائٹ‘ لا ٹوماٹینا میں رواں برس 22 ہزار افراد نے شرکت کی۔ ان میں سے 17 ہزار وہ سیاح تھے جو اس فیسٹیول میں شرکت کے لیے بنیول پہنچے۔ اس فیسٹیول میں 36 ہزار یورو مالیت کے ٹماٹر ایک دوسرے کو مارے گئے۔

ویڈیو دیکھیے 00:56

پڑھیں بھی