1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

حالات حاضرہ

دفاعی بجٹ عوامی نمائندوں کے سامنے

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دفاعی اخراجات کا بجٹ پارلیمان کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔

default

پارلیمان میں پیش کیے جانے کا مطلب یہ نہیں کہ دفاعی بجٹ می کٹوتی کر دی جائے گی

وفاقی وزیرِ خزانہ نوید قمر کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر دفاعی بجٹ میں اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ اس کے باوجود بہت سے حلقوں کے نزدیک دفاعی بجٹ کا پارلیمان میں پیش کیا جانا ایک رسمی کاروائی سے زیادہ نہیں ہے۔