دس منٹ تک بغیر سانس لیے زندہ رہنا | تمام میڈیا مواد | DW | 21.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

دس منٹ تک بغیر سانس لیے زندہ رہنا

کئی غوطہ خور ایسے بھی ہیں جو دس دس منٹ تک سانس روک کر پانی میں رہ سکتے ہیں۔ ایسے غوطہ خور گہرے پانیوں میں اس مقام تک چلے جاتے ہیں، جہاں آکسیجن کے آلات کے بغیر جانا ناممکن ہے۔ آخر وہ ایسا کیسے کر لیتے ہیں؟ انہی سوالات کے جواب سائنس بھی تلاش کر رہی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 04:28
Now live
04:28 منٹ

پڑھیں بھی