’ درخت تو ہر ملک ميں کٹتے ہيں، يہ کون سی بڑی بات ہے‘ | تمام میڈیا مواد | DW | 16.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’ درخت تو ہر ملک ميں کٹتے ہيں، يہ کون سی بڑی بات ہے‘

جرمن شہر بون ميں جاری عالمی ماحولياتی کانفرنس کے موقع پر پاکستان کے وفاقی وزير برائے موسمياتی تبديلی نے ڈوئچے ويلے کے ساتھ گفتگو ميں اس بات پر روشنی ڈالی کہ موسمياتی تبديليوں کے ماحول پر پڑنے والے مضر اثرات سے بچنے کے ليے پاکستان ميں کيا اقدامات کيے جا رہے ہيں۔ ديکھيے ڈی ڈبليو اردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کے ساتھ ان کا تفصيلی انٹرويو ۔

ویڈیو دیکھیے 16:07