داعش میں بھرتیوں کے خلاف سرگرم جرمن ’میونسپل مائیں‘ | تمام میڈیا مواد | DW | 14.12.2015
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

داعش میں بھرتیوں کے خلاف سرگرم جرمن ’میونسپل مائیں‘

جہادی تنظیم داعش دنیا بھر میں شدت پسندوں کی بھرتی جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس کا مقابلہ کرنے کے لیے جرمن دارالحکومت برلن میں ’میونسپل ماؤں‘ کے نام سے ایک نیا منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ یہ ’میونسپل مائیں‘ مہاجر گھرانوں کی مدد کے ساتھ ساتھ داعش کے خلاف بھی فعال ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:14
Now live
02:14 منٹ