1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جیو، بھارت کی نئی موبائل فون کمپنی

بھارت کی ایک نئی موبائل فون کمپنی ’جیو‘ نے رواں برس کے آخر تک فور جی انٹرنیٹ اور فون کالز کی سہولت مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جیو کا مطلب ہے ’سلامت رہو‘۔ یہ کمپنی پانچ ستمبر سے نئے سِم کارڈز فراہم کر رہی ہے۔ سستی سہولیات فراہما کرنے والی اس نئی کمپنی نے موبائل فون سروس فراہم کرنے والی دیگر کمپنیوں پر اتنا دباؤ ڈالا ہے کہ وہ بقا کے خطرے سے دوچار نظر آتی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:41