1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جسم فروشی پر مجبور فلپائنی بچیاں

فلپائن کی سماجی کارکن مارلین کاپیو اپنے پچپن میں ’جنسی غلام‘ تھیں، اسی لیے اب وہ جسم فروشی پر مجبور کی جانے والی بچیوں کو بچانا چاہتی ہیں۔ فلپائن میں سالانہ بنیادوں پر تقریبا ایک لاکھ بچے جسم فروشی پر مجبور کیے جاتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:16