جرمن انتخابات، تیسری بڑی جماعت کی دوڑ | تمام میڈیا مواد | DW | 19.09.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمن انتخابات، تیسری بڑی جماعت کی دوڑ

جرمنی میں عام انتخابات میں چانسلر انگیلا میرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی پہلی دو پوزیشنوں پر ہوں گی۔ لیکن 24 ستمبر کو تیسری بڑی جماعت کے طور پر ابھر کر کون سامنے آ سکتا ہے؟

ویڈیو دیکھیے 02:52

پڑھیں بھی