1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمنی میں پاکستانی سیاسی پناہ کے متلاشیوں کی تعداد میں کمی

رواں برس کی پہلی سہ ماہی کے دوران پناہ کی تلاش میں جرمنی آنے والے تارکین وطن کی تعداد گزشتہ برس کے اسی دورانیے کی نسبت قریب ستر فیصد کم رہی۔ پاکستان اُن پہلے دس ممالک کی فہرست میں شامل نہیں رہا، جن سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن نے جرمنی میں سب سے زیادہ سیاسی پناہ کی درخواستیں جمع کرائیں۔ اس بارے ڈی ڈبلیو کے ایڈیٹر افسر اعوان کی اے ٹی وی سے گفتگو

ویڈیو دیکھیے 02:09