1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمنی میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے

دنیا بھر میں ایک ملین سے زائد افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالیں، جن میں زیادہ تر خواتین شامل ہوئیں۔ جرمنی کے سات شہروں میں بھی اس طرح کے مظاہرے منظم کیے گئے۔ شدید سرد موسم کے باوجود سینکڑوں مظاہرین سڑکوں پر نکلے۔

ویڈیو دیکھیے 01:13