جرمنی میں صنعتی آلودگی نے شاہینوں کو کس طرح بے گھر کیا؟ | تمام میڈیا مواد | DW | 01.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

جرمنی میں صنعتی آلودگی نے شاہینوں کو کس طرح بے گھر کیا؟

شاہین چالیس سال قبل جرمنی کے روہر کے علاقے سے غائب ہو گئے تھے۔ ان کی ہجرت کی وجہ صنعتی آلودگی اور ان کے گھونسلوں سے انڈوں اور بچوں کی چوریاں تھی۔ اب یہ شاہین یا شکرے دوبارہ سے روہر کے علاقے میں دکھنے شروع ہو گئے ہیں۔ اب یہ پرندے مختلف فیکٹریوں کے اونچے اونچے مقامات پر آرام و سکون کے ساتھ رہ رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 05:36

پڑھیں بھی