1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

معاشرہ

جرمنی میں ریلوے کی جزوی نج کاری کا فیصلہ

کئی برسوں کے بحث و تکرارکے بعد بالاخر جرمن حکومت نے ریلوے کے شعبے میں جزوی طور پر نج کاری کا فیصلہ کر لیاہے۔

default

سال رواں کے اواخر یا آٓئیندہ سال کے آغاز میں جرمن ریلوے ڈویچے بان کے جزوی شیئرز پرایئوٹ کمپنیوں کو فروخت کر دئے جائیں گے۔

جرمن خاتون چانسلر نے اس قدم کو ریلوے نطام میں بہتری سے تعبیر کیا ہے ۔

Audios and videos on the topic