1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمنی میں اسلام سے خوف اور ذہنی تحفظات میں واضح اضافہ

جرمنی میں ’اسلامو فوبیا‘ یعنی اسلام سے خوف اور ذہنی تحفظات میں واضح اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے یہ عام خیال بھی پایا جاتا ہے کہ بڑی تعداد میں مہاجرین کی جرمنی آمد جرمن معاشرے میں اس بے چینی کا سبب بنی ہے۔ اس تناظر میں ڈی ڈبلیو کی ایڈیٹر کشور مصطفیٰ کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو۔

ویڈیو دیکھیے 03:22

پڑھیں بھی