1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

جرمنی سے واپس افغانستان نقل مکانی

احمد فواد غیاثی ایک ’آزاد زندگی‘ گزارنے کے لیے ہجرت کر کے جرمنی آیا تھا لیکن جب اسے پتہ چلا کہ اس کے خاندان کو جرمنی نہیں آنے دیا جائے گا تو وہ یورپ کا کٹھن سفر اور تشدد برداشت کرنے کے باوجود واپس افغانستان چلا گیا۔

ویڈیو دیکھیے 02:37

پڑھیں بھی