جادوگری سکھانے کا کالج | تمام میڈیا مواد | DW | 06.03.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

جادوگری سکھانے کا کالج

کیا آپ جادوگری کے کالج کے بارے میں جانتے ہیں؟ سحر انگیزی ہمیشہ سے ہی ایک دلچسپ موضوع رہا ہے۔ کچھ برس قبل ہیری پوٹر ناولوں اور فلموں نے لوگوں کی اس موضوع میں دلچسپی مزید بڑھا دی ہے۔ پولینڈ میں جادوگری سکھانے کا ایک کالج قائم کیا گیا۔ اس کالج میں طلبہ شیطانی قوتوں کو بھگانے کے علاوہ اور کون کون سے طلسمات سیکھتے ہیں۔ دیکھیئے اس رپورٹ میں۔

ویڈیو دیکھیے 02:47