1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ثالثی

عربی لفظ جس سے مراد کسی قوم یا طبقے کی تہذیب ہے۔

ماہرین نے اس کی یہ تعریف مقرر کی ہے ، ’’ثقافت اکتسابی یا ارادی یا شعوری طرز عمل کا نام ہے‘‘۔ اکتسابی طرز عمل تمام معاشرتی عادات، افعال، خیالات، رسوم اور اقدار شامل ہیں۔ تاہم ثقافت یا کلچر کی کوئی ایسی جامع و مانع تعریف آج تک نہیں ہوسکی، جس پر تمام ماہرین متفق ہوں۔

مزید آرٹیکل