امریکی ریاست وائیومنگ میں کبھی کبھی 150 کومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھی ہوائیں چلتی ہیں۔ ایسی صورت میں حکام کی طرف سے عوام کے لیے خصوصی انتباہ جاری کیا جاتا ہے۔ لیکن بعض لوگ اس پر عمل نہیں کرتے۔ یہ ویڈیو ایسے لوگوں کے لیے شاید کارگر ثابت ہو۔
بھیجیے فیس بک ٹوئٹر گوگل+ Whatsapp Tumblr Digg Technorati stumble reddit Newsvine
پیرما لنک http://p.dw.com/p/2XbtX