1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

معاشرہ

تعلیم کے شعبے کی طرف توجّہ دینا نا گزیر ہے: احسن اقبال

مسلم لیگ نواز گروپ کے رہنما احسن اقبال نے ڈائچے ویلے اردو سروس کے ساتھ خصرصی انٹرویو میں کہا ہے کہ تعلیم کے شعبے میں بہتری لائے بغیر پاکستان میں ترقّی ایک فریب ہے۔

default

پاکستان میں فوجی اخراجات کو دیگر شعبوں کے مقابلے میں غیر معمولی فوقیت دی جاتی رہی ہے

پاکستان میں ان دنوں بجٹ کا موسم ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی یہ بحث سول سوسائٹی کے حلقوں میں عام ہے کہ پاکستان میں تعلیم کے شعبے کو کب دیگر شعبوں کے مقابلے میں فوقیت دی جائے گی۔اس موضوع پر سابق وزیرِ تعلیم اور مسلم لیگ نواز کے رہنما احسن اقبال نے ڈائچے ویلے کے ساتھ خصوصی گفتگو کی ہے۔